یمن میں سرکاری فوج کے زیر حمایت عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں بم سے لدی ایک کشتی کو تباہ کر دیا ۔
عرب اتحاد کا یہ بیان سعودی سرکاری خبر ایجنسی SPA کے مطابق،بم سے لدی اس کشتی کو بحیرہ روم کے جنوب میں تباہ کر دیا گیا جو کہ بحری آمدورفت کےلیے خطرہ بن رہی تھی۔
بتایا گیا ہے کہ سن 2015 سے اب تک خلیج باب المندب اور بحیرہ احمر میں تباہ کی جانے والی کشتیوں کی تعداد ایک سو چھ ہو چکی ہے۔
