ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہراہ فیصل پرٹریفک حادثات،دوکمسن بچیوں سمیت دوافراد جاں بحق

کراچی میں شاہراہ فیصل پر عوامی مرکزکےقریب سیمنٹ میکسرٹرک نےباپ کےہمراہ موٹرسائیکل پرسواردونوں بچیوں کوکچل ڈالا۔علاقہ پولیس کےمطابق حادثہ موٹرسائیکل کےسلپ ہونےکےباعث رونماہوا۔جاں بحق ہونےوالوں میں پینتس سالہ ظہیر،بارہ سالہ اورنوسالہ بچے ہیں۔
ٹریفک پولیس نے سیمنٹ میکسرٹرک کے ڈرائیورکوپولیس کےحوالےکردیاحادثے کےوقت گلستان جوہرکارہائشی ظہیربچوں کواسکول چھوڑنےجارہاتھا۔

پینتس سالہ ظہیرالدین چاول پرآرٹ ورک کاماہرتھا.شاہراہ فیصل پرہی تیزرفتارگاڑی میں سوارشخص نےموٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا حادثے میں فوڈڈلیوری کمپنی کارائیڈرجاں بحق ہوگیا۔جس کی شناخت حمزہ کےنام سے ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں