ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق اور شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہماری جدوجہد جاری ہے۔ عراق کے شمال میں پنجہ یلدرم کے علاقے میں PKK کے ایک دہشتگرد کی اور شام کے شمال میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف  PKK کے ایک دہشت گرد کی نشاندہی کے بعد  آپریشن کر کے دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں