ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرکوک شہر میں پی کےکے کے تخریب کاروں میں اضافہ قابل تشویش ہے: صالحی

 عراقی پارلیمان کے ترکمین گروپ کے صدر اور عراقی ترکمین محاذ کے رکن کرکوک ارشاد صالحہی نے خبردار کیا ہے کہ  کرکوک شہر میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کی موجودگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

 صالحیی نے اپنے بیان میں بتایا کہ کرکوک کے شمالی علاقے شووان میں پی کےکے کے شر پسندوں کی تعداد میں اضافہ قابل تشویش ہے جس کے لیے میں حفاظتی اداروں سے التجا کروں گا کہ وہ خطے میں اپنے اقدامات سخت کر دیں کیونکہ تخریب کاروں کی موجودگی  عراقی عوام اور حکومت کےلیے خطرہ بن سکتی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں