English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ویمنز ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستان ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ۔

قومی ٹیم میگا ایونٹ میں صرف ایک میچ جیت سکی۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستان ٹیم کراچی پہنچ گئی، جہاں سے کھلاڑی اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئیں۔

ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، اسے میگا ایونٹ کے 7 میچز میں سے 6 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور صرف ایک میچ میں کامیابی ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے