ایرانی پاسداران پر پابندیاں برقرار رہیں گی‘امریکا مارچ 29, 2022 القمر واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلی کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے قطع نظر ایرانی پاسداران انقلاب پر امریکی پابندیاں برقرار رہیں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاسداران پر پابندیوں کابلیک لسٹ میں ہونے سے کوئی تعلق ہے۔