ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری، PKK کے 3 دہشت گرد جہنم واصل

عراق کے شمال میں پنجہ یلدرم آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترک مسلح افواج دہشت گردی کے ٹھکانوں کو ملیا میٹ کر دیا ہے۔

بیان کے مطابق پنجہ یلدرم آپریشن میں PKK کے 3 دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد مسلح ڈرون طیاروں کے ساتھ آپریشن کر کے دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں