English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں ایک شخص جاں بحق

القمر

اسلام آباد( آن لائن ) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ایک شخص انتقال کر گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 27 ہزار 046 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 269 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز کورونا وائرس نے ایک شخص کی جان لے لی جب کہ مثبت کیسز کی شرح 0.99 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ 432 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے