ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصر اور قطر کے درمیان 5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پر اتفاق

 مصر اور خلیجی ریاست قطر کے مابین مستقبل میں پانچ ارب ڈالر مالیت کے سرمایہ کاری معاہدوں پر اتفاق ہو گیا ہے۔

خبر کے مطابق ،ان معاہدوں پر عنقریب  ہی دستخط کر دیے جائیں گے۔

یہ اتفاق رائے قطر کے وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ کے مشترکہ دورہ مصر کے دوران ہوا۔

اربوں ڈالر کی یہ قطری سرمایہ کاری مختلف شعبوں میں کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں