ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مچل مارش پاکستان سیریز سے باہر، آئی پی ایل کھیلیں گے

لاہور(نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا کے آل رائونڈر مچل مارش پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔ترجمان آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے مطابق ہپ انجری کا شکار مچل مارش کی تکلیف میں بہتری نہیں آسکی جس کے باعث آل رائونڈر ٹیم سے الگ ہوگئے ہیں اور وہ بدھ کو ہی وطن واپسی کے لیے دبئی روانہ ہوگئے۔مچل مارش دہلی کیپٹلز اسکواڈ کو جوائن کرنے کے لیے بھارت جائیں گے جہاں سابق آسٹریلوی اور موجودہ نیو ساتھ ویلز کے فزیو تھراپسٹ پیٹ فرہارٹ قرنطینہ ختم ہونے کے بعد ٹیم کو جوائن کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں