English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ ہفتے کو ہوگا

القمر

 ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، پہلا روزہ کل یعنی 2 اپریل کو ہوگا۔سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے علاقے حوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا، سعودی شہر تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت ملی ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیا اور انڈونیشیا میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے جس کی وجہ سے پہلا روزہ 3 اپریل کو ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند کل دیکھا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے