ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہے جو ناکام ہوگی، عمران خان 

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہے جو ناکام ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی۔

اس موقع پر وزیراعظمنے کہا کہ تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہے جو ناکام ہوگی، عوام ہمارے ساتھ ہے، اپوزیشن عوام سے مسترد شدہ ہے، کے پی کے کی عوام نے تحریک عدم اعتماد کےخلاف فیصلہ سنا دیا، ضمیر بیچنے والے قوم کے سامنے آگئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں