ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے بہت بڑا سرپرائز دوں گا، حمزہ شہباز

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے بہت بڑا سرپرائز دوں گا۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں حمزہ شہباز نے کہا

کہ انہوں نے کس کو گرفتار کرنا ہے، کیا پوری مسلم لیگ ن کو گرفتار کریں گے۔حمزہ شہباز نے کہا کہ کچھ راز کی باتیں ہم بعد میں بتائیں گے، آپ نے گرفتاری کی بات کی، کس کو گرفتار کرنا ہے،

پوری مسلم لیگ ن کو تو گرفتار کرلیا آپ نے۔انہوں نے کہا کہ انتقام کے اندر چار سال گرفتار رہے، عوام سے انتقام لیا، خدا کا خوف کریں ، اب آپ کی عوامی عدالت میں پیشی کا وقت آگیا ہے نیازی صاحب، تیاری کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں