English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اتوار رمضان المبارک کا آغاز ہوگا: حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی

القمر
حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی نے اتوار 1443 ہجری کو رمضان المبارک کا پہلا دن قرار دیا ہے۔ شیعہ مسلمانوں کی اعلٰی ترین مذہبی اتھارٹی کے دفتر کی جانب سے جاری کیا جانے والا بیان ذیل میں ہے
آج بروز ہفتہ 19 شعبان 1443 ہجری کو غروب آفتاب کے بعد ماہ مقدس کے چاند کی دیکھنے کے بعد یہ ثابت ہوا ہے کہ کال بروز اتوار رمضان المبارک کا آغاز ہوگا۔ ہم اللہ رب العزت سے دعاگو ہیں کہ وہ ہمیں اس مقدس مہینے میں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ بے شک تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں۔
از دفتر حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی ، نجف اشرف
ہفتہ، 2 اپریل 2022
شفقنا اردو
ur.shafaqna.com

The post اتوار رمضان المبارک کا آغاز ہوگا: حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی appeared first on شفقنا اردو نیوز.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے