English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا: ریپبلکن پارٹی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر سیاست شروع کردی

القمر
سکرامنٹو: امریکی ریاست کیلفورنیا میں ریپبلکن پارٹی کے حامی پلے کارڈ اٹھائے احتجاج کررہے ہیں

سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں اپوزیشن ریپبلکن پارٹی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر سیاست شروع کردی۔ کیلیفورنیا کے ایک مصروف چوراہے پر ریپبلکن پارٹی کے حمایوں نے بینر اٹھا کر مظاہرہ کیا،جن پر عوام کو ریپبلکن پارٹی کو ووٹ دینے کی جانب ترغیب دی گئی تھی۔ عوام پیٹرول کی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے ریپبلکن پارٹی کو ووٹ دیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے