لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج جو کچھ بھی وزیر اعظم عمران خان کر رہا ہے وہ صرف اس کے خلاف ڈوزیئر اور چارج شیٹ میں شامل کرے گا۔
سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ فہرست لمبی سے لمبی ہوتی جا رہی ہے، وہ اپنے اور اپنے لوگوں کے لیے پریشانیوں اور مصائب کو دعوت دے رہا ہے، وہ آج کہے گئے ہر لفظ کی ناک سے قیمت ادا کرے گا۔
انہوں نے آخر میں کہا کہ ’پھر نہ کہنا بتایا نہیں‘۔
Whatever IK is doing today will only add to the dossier charge sheet against him. The list is getting longer longer. He is inviting woes miseries for himself his people. Will have to pay through his nose for every word he says today. Insha’Allah. Phir na kehna bataya nahi!
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 2, 2022
