ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ہلال احمر نے پاکستان میں مقیم 150 افغان مستحق خاندانوں میں خوراک تقسیم کی

ترک ہلاک احمر نے پاکستان میں ہری  پور شہر میں موجود ایک سو پچاس افغان مہاجر خاندانوں میں غذائی امداد تقسیم کی ۔

 ترک ہلا احمر کے پاکستانی وفد کے صدر ابراہیم کارلوس کامیلو نے بتایا کہ  ہر  ی پور شہر کے علاقے پانیان میں مستحق افغان مہاجروں کے ایک سو پچاس خاندانوں کو رمضان کی مناسبت سے غذائی پیکیٹ فراہم کیے گئے ہیں۔

کامیلو نے بتایا کہ پیکٹوں کا عددی وزن 37 کلو گرام ہے جس میں ضروری غذائی اشیا شامل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں