فرانس نے 35 روسی سفافرت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
فرانسیسی دفتر خارجہ کے مطابق، ملک میں متعین اور فرانسیسی مفادات کی مخالفت میں شامل 35 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ملک بدریکا فیصلہ یوپری یونین کے قوانین کے مطابق ہے جس کا مقصد فرانسیسی اور یورپی عوام کا تحفظ پہلی ترجیح ہے۔