English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہباز شریف اور بلاول کو مولاجٹ بننا ہوگا‘ریحام خان

القمر

اسلام آباد ( آن لائن)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپوزیشن رہنما شہباز شریف اور پی پی پی چیئرمین بلاول زرداری کو مولا جٹ بننے کا مشورہ دیا ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں ریحام خان نے کہا کہ شہباز شریف اور بلاول ٹھگوں کو ڈیل کرنے میں نرمی برت رہے ہیں،نوری نت کے لیے آپ کو مولا جٹ بننا ہوگا۔واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد ریحام خان کی جانب سے متعدد بارسابق وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے