English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف، امریکا نے سفری ہدایت میں ترمیم کر دی

القمر

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکا نے کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان سے متعلق سفری ہدایت میں ترمیم کر دی اور کورونا کے حوالے سے زیادہ احتیاط برتنے کے الفاظ ہٹا دیے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی آبادی کے80 فیصد حصے کی مکمل ویکسی نیشن کا اعتراف بھی کیا۔سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کی رپورٹ پر ٹریول ایڈوائزری میں ترمیم کی گئی ہے۔ اس سے قبل پاکستان کو ہائی رسک کیٹیگری ون میں شمار کیا جاتا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے