کویت : حکومت کے استعفے سے سیاسی بحران مزید شدید اپریل 7, 2022 القمر کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت میں حکومت کی جانب سے استعفے کے بعد سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بحران کی وجہ سے ملک میں اقتصادی اور سماجی اصلاحات کا عمل تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔