English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

30 تارکین وطن کو بالیک ایسر میں زندہ بچالیا گیا

القمر

یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں دھکیلے جانے والے  30 تارکین وطن کو بالیک ایسر کے علاقے آئیوالیک  میں زندہ بچالیا گیا  ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق، کوسٹ گارڈ ناردرن ایجین گروپ کمانڈ کی ٹیموں نے ضلع کے ساحل پر فائبر بوٹ پر غیر قانونی تارکین وطن کا پتہ چلنے کے بعد کارروائی کی۔

عملے نے کشتی پر سوار 30 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا ہے۔

اطلاعات   کے مطابق  غیر قانونی تارکین وطن  کو طبی  معائنے  کے  بعدبالیک ایسر  ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ کو بھیج  دیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے