ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ایردوان۔ علی ییف ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی صدارتی محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں سربراہان نے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ ‘یورپی یونین کونسل۔آذربائیجان۔آرمینیا اجلاس’ میں زیرِ بحث آنے والے موضوعات اور طے پانے والے اتفاقات پر بات چیت کی۔

دونوں سربراہان نے آذربائیجان کے مفادات کے تحفظ اور علاقے میں پائیدار امن کے قیام کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں