English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر ایردوان اردن کے سرکاری دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں

القمر

صدر رجب طیب ایردوان اردنی  شاہ دوئم   کی دعوت پر  11 اپریل بروز پیر کو عمان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ایوان صدر کے شعبہ  اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دورے کے دائرہ کار میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران ترکی اور اردن کے تعلقات کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا جائے گا اور تعاون کو فروغ دینے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ملاقاتوں کے دوران موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے