English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی شام و عراق میں آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک

القمر

 شمالی شام  و عراق میں جاری آپریشن کے دوران پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، شا م میں  چشمہ امن آپریشن  کے حامل علاقے میں تین اور شاخ زیتون کے حامل علاقے میں دو سمیت شمالی عراق  کے علاقے زاپ میں پی کے کے کا ایک دہشتگرد مارا گیا ۔

بیان میِں کہا گیا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے