ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شنگھائی میں ایک بار پھر کورونا کیس بڑھنے لگے

چین کے شہر شنگھائی میں کورونا متاثرین کے لیے قرنطینہ مرکز تیار کیا جارہاہے

Alkhidmat

شنگھائی(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شہر شنگھائی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ایک بار پھر کورونا کیس بڑھنے لگے۔ بیجنگ حکومت کی جانب سے وسطی صوبے ہینان کے ایک صنعتی علاقے میں 14روز ہ لاک ڈاؤن کا اعلان بھی کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شنگھائی میں کورونا پابندیوں کے باعث کاروبار ٹھپ پڑے ہیں اور معمولات بحال نہیں ہوسکے۔

Alkhidmat

 

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں