English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر اعظم نے ٹھیکیدار بدلنے شروع کردیے، شہباز گل

Alkhidmat

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے وزیراعظم شہباز شریف پر ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکیدار بدلنے کا الزام عاید کردیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ شہباز شریف نے ترقیاتی کاموں میں ٹھیکیداروں کو بدلنا شروع کردیا۔ انہوں نے الزام عاید کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے کمیشن بنانے کیلیے اپنے ٹھیکیدار لانے شروع کر دیے ہیں کیونکہ انہیں پتا ہے ان کے پاس وقت کم ہے۔ شہباز گل نے کہا کہ عمران خان نے تمام منصوبے شفاف طریقے سے چلائے۔

Alkhidmat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے