ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معطل شدہ آفیسر کیسے گورنر کو رپورٹ پیش کرسکتا ہے ؟،سردار دوست مزاری

لاہور:ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سیکریٹری اسمبلی کی گورنر پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ مسترد کردی۔

ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری نے کہا ہے کہ سیکریٹری اسمبلی سمیت 4 افسران کو گزشتہ روز معطل کیا جاچکا ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ معطل شدہ آفیسر کیسے گورنر کو رپورٹ پیش کرسکتا ہے ؟ڈپٹی اسپیکر کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ہنگامے اور غفلت پر سیکریٹری اسمبلی کو معطل کیا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ معطل آفیسرز کو اسمبلی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں