ریاستی اسمبلی سے منظور ہونے والے اس بل نمبر 1834 میں کہا گیا ہے کہ ایسا شخص جو نشے کی حالت میں گاڑی کے ہلاکت خیز حادثے کا ذمہ دار ہو، وہ مرنے والے فرد یا افراد کے نابالغ بچوں کی 18 سال تک کی عمر یا ہائی اسکول کی تعلیم مکمل ہونے تک کفالت کا پابند ہو گا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments