English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر اعظم شہباز شریف 13رکنی وفد کے ہمراہ روز تین دورے پرسعودی عرب روانہ

القمر

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے 3 روزہ دورے کے لیے روانہ ہو گئے۔؎

وزیر خارجہ بلاول بھٹو ، خواجہ آصف، مفتاح اسماعیل ،چوہدری سالک حسین ،مریم اورنگزیب،ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی ، رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور شاہ زین بگٹی سمیت 13 رکنی وفد بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہے۔

روانگی سے قبل انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں سعودی عرب کے دورے پر جا رہا ہوں، دورہ سعودی عرب سے بھائی چارے اور دوستی کا رشتہ مزید پختہ ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ سعودی قیادت سے وسیع پیمانے پر بات چیت کروں گا کیونکہ سعودی عرب ہمارے بڑے دوستوں میں سے ایک ہے۔ سعودی عرب 2 مقدس مقامات کے محافظ کے طور پر خاص مقام رکھتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے