English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغانستان میں سخت سیکیورٹی میں عید

افغانستان میں سخت سیکیورٹی میں اتوار کو عید منائی گئی۔ طالبان کی حکومت کی سپریم کورٹ نے ہفتے کو اعلان کیا تھا کہ افغانستان میں اتوار کو عید منائی جائے گی۔ دارالحکومت کابل سمیت ملک بھر میں عید کے بڑے اجتماع ہوئے۔ اگست 2021 میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلی بار ملک میں عید منائی گئی، البتہ عید سے قبل مسلسل دو دن دارالحکومت کابل میں دھماکے ہوئے۔ عید پر قندھار میں طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ نے بھی پہلی بار عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔


جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے