English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

‘طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتے’

پاکستان میں بڑھتے دہشت گرد حملوں کے بارے میں وی او اے کے محمد عاطف نے واشنگٹن میں تحقیقی ادارے سٹمسن سینٹر کی ساؤتھ ایشیا ڈائریکٹر الیزبتھ تھریل کیلڈ سے پوچھا کہ افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے دہشت گرد تنظیموں کو موثر طور سے کنٹرول نہ کرنے کا پاکستان میں دہشت گردی میں اضافے میں کتنا ہاتھ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے