English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک فوج ملکی حدود کی حفاظت پوری ذمے داری سے کر رہی ہے:ایردوان

القمر

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک فوج نے ملکی سرحدوں کی حفاظت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی ہے۔

صدر ایردوان نے وزیر دفاع خلوصی آقار کے دورہ حاتائے سے متصل شامی سرحد پر مشاہدہ کرنے کے بعد ان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔

 صدر نے یہاں فوجیوں سے اپنے خطاب میں  کہا کہ  ترک فوجی ملکی سرحدوں کی حفاظت پر کسی قسم کی کوتاہی نہیں برت رہے،میں ان کی صلاحیتوں اور خدمات کا معترف ہوں اور قوم کی معرفت سے ان کا  مشکور ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے