ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کے سلامتی خدشات کو رفع دفع کیا جانا چاہیے، سیکرٹری جنرل نیٹو

نیٹو کے سیکرٹری جنرل  ینز اسٹولٹن برگ  کا کہنا ہے کہ  انہوں نے ترک وزیر خارجہ  چاوش  اولو سے  بات چیت کی ہے اور ترکی  کے سیکیورٹی خدشات کو رفع دفع کرنے  کیا جانا چاہیے۔

اسٹولٹن برگ نے سماجی رابطوں کے پیج پر ترک وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو سے  ٹیلی فونک   مذاکرات کرنے  کی اطلاع دی ہے۔

اس دوران فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت  کی درخواست پیش کرنے کے فیصلوں پر غور کیے جانے  کی وضاحت کرنے والے  اسٹولٹن برگ نے  کہا کہ’’ ترکی ایک قیمتی  اتحادی ہے اور اس کے کسی بھی سیکیورٹی  خدشات کو ضرور رفع دفع کرنا چاہیے۔‘‘

انہوں نے اس طرح کے ایک تاریخی موقع پر  سب کو یکجا ہونے کے تقاضے پر بھی زور دیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں