ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان کے انتخابات،حزب اللہ اور اس کے اتحادی پارلیمان سے باہر

لبنانی انتخابات میں حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کی پارلیمانی برتری ختم ہو گئی ہے۔

خبر کے مطابق ،128 رکنی پارلیمان میں حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کو مجموعی طور پر 61 نشستیں ملی ہیں، جو ماضی کے مقابلے میں دس کم ہیں۔

واضح رہے کہ لبنان اس وقت شدید معاشی بحران سے دوچار ہے اور ایسے میں عام شہری اس صورت حال کا الزام حزب اللہ اور دیگر مرکزی جماعتوں کو قرار دیتے ہیں۔

ان انتخابات میں حزب اللہ کی سب سے بڑی ناقد جماعت نیشنلسٹ کرسچیئن لبنانی فورسز پارٹی بڑی سیاسی قوت بن کر ابھری ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں