ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز ہائپر سونک اسلحے کا کامیاب تجربہ

امریکہ ائیر فورس کمانڈ آفس نے آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز ہائپر سونک اسلحے کے تجربے کا اعلان کیا ہے۔

ائیر فورس کے جاری کردہ  تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ  "امریکہ ائیر فورس کے ایک B-52H سٹراٹ فورٹریس طیارے نے 14 مئی کو جنوبی کیلیفورنیا کے ساحلوں پر ایک AGM-183A فضاء سے مار کرنے والے ARRW اسلحے کا کامیاب فائر کیا ہے”۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارے سے الگ ہونے کے بعد اسلحےکے سپیڈر  نے جلنا شروع کر دیا اور اسلحے کی رفتار آواز کی رفتار سے 5 گنا زیادہ تک پہنچ گئی۔ یہ تجربہ ایک بڑی کامیابی ہے۔

واضح رہے کہ اس اسلحے کو لاک ہیڈ مارٹن کمپنی کی طرف سے ہائی اسپیڈ حساس ہدف کو نشانہ بنانے کے لئے ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں