ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران نے خلیج بصرہ میں ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا

بتایا گیا ہے کہ خلیج بصرہ  میں غیر قانونی  طور پر   ایندھن لیجانے والے ایک  آئل ٹینکر کو  ایران نے  اپنے قبضے میں لے  لیا ہے۔

ایران کے صوبہ ہرمزگان کی عدلیہ کے سربراہ مجتبی ٰقہرامانی نے اعلان کیا  ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فوج نے خلیج فارس میں ایک غیر ملکی  بحری جہاز کو اپنی  تحویل میں لے لیا ہے  جس  پر  5 لاکھ 50 ہزار  لیٹر اسمگل شدہ ایندھن موجود ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں