ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آپریشن،12 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے 12 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق،شمالی شام میں فرات دھال اور شاخ زیتون کے آپریشنز کے حامل علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کی گئی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  انسداد دہشتگردی آپریشنز پر عزم طریقے سے جاری ہیں ،اس سلسلے میں  فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکےکے 12 دہشتگرد مارے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں