وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے آذری وزیر خارجہ جیہون بائراموف سے رابطہ کیا ہے۔
ترک دفتر خارجہ کے مطابق، چاوش اولو نے بائراموف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں دو طرفہ تعلقات،ترکی اور آذربائیجان مشترکہ تعاون،جنوبی قفقاز اور روس۔یوکرین جنگ کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا ۔