ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا لٹویا کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے لٹویا کے وزیر خارجہ Edgars Rinkevics سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ چاوش اولو نے آج رنکیوکس کے ساتھ فون پر بات چیت کی ہے۔

ٹیلی فونک رابطہ  میں نیٹو اور دو طرفہ تعلقات سے متعلق پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں