English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 15 سال بعد اسرائیل کے دورے پر

القمر

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو15  سال بعد  پہلی مرتبہ  وزیر خارجہ کی  حیثیت سے   اسرائیل  کا دورہ کررہے ہیں ۔

وزیر خارجہ میولود چاوش نے سب سے پہلے یہاں ہولوکاسٹ (یہودی ہولوکاسٹ) ہسٹری میوزیم کا دورہ کیا۔

چاوش اولو  نے ہولوکاسٹ کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور میوزیم میں یادگاری کتاب پر دستخط کیے۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اپنے اسرائیلی رابطوں کے  دائرہ کار میں  اپنے ہم منصب یائر لاپڈ سے ملاقات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے