English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس دونباس کی تباہی چاہتا ہے: زیلنسکی

القمر

یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کے مشرقی علاقے دونباس کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔

روسی فوج  کی تازہ جنگی کارروائیوں کا ہدف یوکرین کے مشرقی علاقے ہیں جہاں اس کی فوج  جڑواں شہروں میں موجود یوکرینی فوج کو گھیرے میں لینے کی کوشش کر رہی ہیں۔

یوکرینی وزارت دفاع کے مطابق، مشرقی یوکرین میں لڑی جانے والی جنگ ملک کی تقدیر کا فیصلہ کر سکتی ہے۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ ماسکو نے اپنی کارروائیوں کو جانتے بوجھتے دھیما کر رکھا ہے تاکہ وہاں سے عام  شہری بحفاظت نکل سکیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے