امریکہ:جارج فلائیڈ کی دوسری برسی پر پولیس اصلاحات کا نیا حکم نامہ جاری مئی 26, 2022 اس انتظامی حکم نامے کے تحت ایک قومی ڈیٹا بیس قائم کیا جائے گا جو پولیس کی بے ضابطہ کارروائیوں کا حساب رکھے گا۔