ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیٹر شہادت اعوان وزیرِ مملکت برائے قانون وانصاف تعینات

سینیٹر شہادت اعوان کو صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزیر مملکت برائے قانون وانصاف تعینات کر دیا ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر شہادت اعوان کی بطور وزیرِ مملکت تعیناتی کی منظوری دی تھی۔

جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر آرٹیکل 92 (1) کے تحت دی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں