ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ٹیلی فونک رانبطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے فون پر بات چیت کی ہے۔

ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اس ٹیلی فونک رابطے میں  ترکی اور آسٹریا تعلقات اور 24 فروری سے جاری روس یوکرین جنگ کے حوالے سے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر ایردوان نے کہا کہ وہ یوکرین میں جنگ کو جلد از جلد پرامن طریقوں سے ختم کرنے کے لیے مذاکراتی ذرائع کو چلانے کے لیے فریقین کی حوصلہ افزائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں