ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج کا دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری

شمالی عراق میں  پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 6  دہشت   گردوں کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ  نہ رکنے، نہ تھکنے  البتہ  جنگ کو ہر صورت میں جاری رکھنے  کے دوران ۔ شمالی عراق میں پنجہ کلید  فوجی  آپریشن کے علاقے میں PKK کے مزید 16 دہشت گردوں کا پتہ  چلا کر   ترک مسلح افواج نے  ان سب کو غیر فعال بنادیا ہے۔

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 7 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق،  ترک فوجیوں نے  دہشت گرد تنظیم PKK YPG کی شمالی شام میں دہشت گردی سے پاک کیے گئے علاقوں کو ہراساں کرنے کی کوششوں کا فوری جواب دیا۔

7 PKK/YPG دہشت گرد جنہوں نے فرات ڈھال ،  شاخِ زیتون  اور چشمہ امن  کے علاقوں میں  کاروائی کرتے ہوئے تمام دہشت گردوں  کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزارت داخلہ کی جانب سے شروع کیے گئے ایرن محاصرہ   آپریشن کے ایک حصے کے طور پر، ت تونجے لی  کے دیہی علاقوں میں دہشت گرد تنظیم PKK کے زیر استعمال پناہ گاہ میں بڑی تعداد میں گولہ بارود اور 5 ٹن سے زائد خوراک اور رہنے کا سامان ضبط کیا گیا۔ .

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں