ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے حملے سے2 افراد ہلاک

عراقی کرد علاقائی حکومت (KRG) نے اعلان کیا ہے کہ دوہوک  سے منسلک  امیدی ضلع پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے راکٹ حملے میں 2 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

IKBY انسداد دہشت گردی یونٹ نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر اس موضوع پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے PKK کے دہشت گردوں نے امیدی ضلع کے بامرنی کے گاؤں ایردنا پر 2 راکٹ فائر کیے، حملے میں 2 شہری شہید اور 2 افراد زخمی ہوئےہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں