English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر ایردوان کی متحدہ عرب امارات، پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

القمر

صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ  کو شرفِ  ملاقات بخشا ہے۔

صدر ایردوان  نے سب سے پہلے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان، پھر پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ زبیگنیو راؤ اور بوگدان اوریسکو سے گزشتہ روز استنبول میں دولما باہچے  صدارتی دفتر میں ملاقات کی۔

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو بھی پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ  کو شرفِ ملاقات کے موقع پر   موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے