ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: کوسٹا وینیزیا دوبارہ بودرم کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو  گیا

اطالوی پرچم بردار کروز بحری جہاز ‘کوسٹا وینیزیا’  دوبارہ ترکی کے سیاحتی شہر بودرم کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔

جہاز ازمیر بندرگاہ سے بودرم کی کروز پورٹ جیٹی پر پہنچا ہے۔ جہاز کی لمبائی 323 میٹر ہے اور اس پر 1339 مسافر اور 1081 عملے کے افراد سوار ہیں۔

مسافروں کی اکثریت جرمن، اطالوی اور ہسپانوی ہے۔

ضروری کاروائی کے بعد سیاح جہاز سے نکلے اور قُم باہچے، پاشاتارلاسی اورشاہرائے  جمہوریت  پر چہل قدمی اور خریداری کی۔

بعض سیاحوں نے تحصیل کے تاریخی مقامات کی سیر کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں