روس ۔یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک ہوئے حملوں میں 243 بچے ہلاک اور 446 افراد زخمی ہو گئے۔
یوکرینی اٹارنی جنرل کے مطابق، روسی فوج کے یوکرین پر حملوں کے نتیجے میں اب تک 243 بچے ہلاک اور 446 شہری زخمی ہو چکے ہیں۔
علاوہ ازیں ان حملوں میں یوکرین کے 1937 تعلیمی اداروں کو نقصان پہنچا جبکہ 181 مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔
نقصانات کے اعداد و شمار کی فی الوقت باضباطہ تصدیق نہیں ہوئی ہے البتہ مقبوضہ اور آزاد علاقوں میں تاحال امور جاری ہیں۔